ابنا: واضع رہے کہ پنجاب کے مختلف شہروں، تحصیلوں، میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔ کبھی مقدس مقامات کی توہین کی جاتی ہے تو کبھی علم غازی عباس(ع) کو شہید کردیا جاتا ہے تو کبھی جلوس پر فائرنگ کرکے عزاداری پر حملہ کیا جاتا ہے۔ ان تمام واقعات کی سب سے بڑی زمہ دار خود پنجاب حکومت ہے چونکہ پنجاب حکومت اور کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے ساتھ سیاسی اتحاد قائم جب ہی ان دہشتگردوں کو پورے صوبے میں دہشتگردی کی آزادی ہے۔
.......
/169